الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1577. إن أقواما بالمدينة خلفنا ما سلكنا شعبا ولا واديا إلا ....
بلاشبہ مدینہ میں کچھ ایسے لوگ ہمارے پیچھے رہ گئے ....
حدیث نمبر: 1575
«إن أقواما بالمدينة خلفنا ما سلكنا شعبا ولا واديا إلا وهم معنا حبسهم العذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ مدینہ میں کچھ ایسے لوگ ہمارے پیچھے رہ گئے ہیں کہ ہم جس گھاٹی یا وادی سے بھی گزرتے ہیں وہ (اجر و ثواب میں) ہمارے ساتھ ہوتے ہیں، انہیں صرف شرعی عذر نے وہاں روک رکھا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1575]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح