🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1583. إن الإسلام بدأ غريبا وسيعود غريبا كما بدأ وهو يأرز ....
بلاشبہ اسلام اجنبی حالت میں شروع ہوا تھا اور عنقریب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1581
«إن الإسلام بدأ غريبا وسيعود غريبا كما بدأ وهو يأرز بين المسجدين كما تأرز الحية في جحرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اسلام اجنبی حالت میں شروع ہوا تھا اور عنقریب یہ پھر سے اجنبی ہو جائے گا جس طرح یہ شروع ہوا تھا، اور یہ دونوں مسجدوں (مکہ اور مدینہ) کے درمیان اس طرح سمٹ آئے گا جیسے سانپ اپنے بل میں سمٹ آتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1581]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر. مختصر مسلم 72.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں