🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1589. إن الأنصار قد قضوا الذي عليهم وبقي الذي عليكم فاقبلوا ....
بلاشبہ انصار نے وہ ذمہ داری پوری کر دی ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1587
«إن الأنصار قد قضوا الذي عليهم وبقي الذي عليكم فاقبلوا من محسنهم وتجاوزوا عن مسيئهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ انصار نے وہ ذمہ داری پوری کر دی ہے جو ان پر عائد ہوتی تھی اور اب وہ ذمہ داری باقی ہے جو تم پر عائد ہوتی ہے (یعنی ان کے حقوق ادا کرنا)، لہٰذا تم ان کے نیکوکار کی نیکی کو قبول کرو اور ان کے خطاکار کی غلطی سے درگزر کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1587]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الشافعي هق في المعرفة] عن أنس. الصحيحة 916: حم، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں