الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1613. إن الدين يسر ولا يشاد الدين أحد إلا غلبه فسددوا ....
بلاشبہ دین آسان ہے، اور جو شخص بھی دین میں ....
حدیث نمبر: 1611
«إن الدين يسر ولا يشاد الدين أحد إلا غلبه فسددوا وقاربوا وأبشروا واستعينوا بالغدوة والروحة وشيء من الدلجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ دین آسان ہے، اور جو شخص بھی دین میں سختی کرے گا تو دین اس پر غالب آ جائے گا۔ پس تم میانہ روی اختیار کرو، (کمال نہ ملنے پر) حق کے قریب ترین رہو، خوش ہو جاؤ اور صبح، دوپہر کے بعد اور رات کے کچھ حصے کی عبادت سے مدد طلب کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1611]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح