الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1620. إن الرجل ليتكلم بالكلمة لا يرى بها بأسا يهوي بها ....
بلاشبہ انسان زبان سے کوئی ایسا کلمہ کہہ دیتا ہے ....
حدیث نمبر: 1618
«إن الرجل ليتكلم بالكلمة لا يرى بها بأسا يهوي بها سبعين خريفا في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ انسان زبان سے کوئی ایسا کلمہ کہہ دیتا ہے جس میں وہ کوئی حرج محسوس نہیں کرتا، حالانکہ وہ اس ایک کلمے کی وجہ سے جہنم کی آگ میں ستر سال کی مسافت تک گہرائی میں گر جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1618]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت هـ ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 540: ق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح