الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1634. إن الرقى والتمائم والتولة شرك
بلاشبہ (شرکیہ) جھاڑ پھونک، تعویذ گنڈے اور میاں بیوی میں ....
حدیث نمبر: 1632
«إن الرقى والتمائم والتولة شرك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ (شرکیہ) جھاڑ پھونک، تعویذ گنڈے اور میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے والے جادو منتر شرک ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1632]
”بلاشبہ (شرکیہ) جھاڑ پھونک، تعویذ گنڈے اور میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے والے جادو منتر شرک ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1632]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د هـ ك] عن ابن مسعود. الصحيحة 331.»
قال الشيخ الألباني: صحيح