🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1636. إن الروح إذا قبض تبعه البصر
بلاشبہ جب روح قبض کی جاتی ہے تو نگاہ اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1634
«إن الروح إذا قبض تبعه البصر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جب روح قبض کی جاتی ہے تو نگاہ اس کے پیچھے پیچھے جاتی ہے (اسی لیے مردے کی آنکھیں کھلی رہ جاتی ہیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1634]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ] عن أم سلمة. أحكام الجنائز 12.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں