🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1649. إن الشيطان إذا سمع النداء بالصلاة أحال له ضراط حتى ....
بلاشبہ شیطان جب نماز کی اذان سنتا ہے تو پیٹھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1647
«إن الشيطان إذا سمع النداء بالصلاة أحال له ضراط حتى لا يسمع صوته فإذا سكت رجع فوسوس فإذا سمع الإقامة ذهب حتى لا يسمع صوته فإذا سكت رجع فوسوس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ شیطان جب نماز کی اذان سنتا ہے تو پیٹھ پھیر کر ہوا خارج کرتا ہوا بھاگ جاتا ہے تاکہ اس کی آواز نہ سن سکے، پھر جب اذان ختم ہو جاتی ہے تو واپس آ کر وسوسے ڈالتا ہے۔ پھر جب اقامت سنتا ہے تو بھاگ جاتا ہے تاکہ اس کی آواز نہ سن سکے، اور جب اقامت ختم ہو جاتی ہے تو دوبارہ آ کر وسوسے ڈالتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1647]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں