الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1655. إن الشيطان ليستحل الطعام الذي لم يذكر اسم الله عليه ....
بلاشبہ شیطان اس کھانے کو اپنے لیے حلال سمجھ لیتا ....
حدیث نمبر: 1653
«إن الشيطان ليستحل الطعام الذي لم يذكر اسم الله عليه وإنه لما جاء بهذا الأعرابي ليستحل به فأخذت بيده وجاء بهذه الجارية ليستحل بها فأخذت بيدها فوالذي نفسي بيده إن يده في يدي مع أيديهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ شیطان اس کھانے کو اپنے لیے حلال سمجھ لیتا ہے جس پر اللہ کا نام (بسم اللہ) نہ لیا گیا ہو۔ اور جب وہ اس دیہاتی کو لے کر آیا تاکہ اس کے ذریعے کھانے کو اپنے لیے حلال کر لے تو میں نے اس (دیہاتی) کا ہاتھ پکڑ لیا، اور پھر وہ اس بچی کو لے کر آیا تاکہ اس کے ذریعے حلال کر لے تو میں نے اس کا ہاتھ بھی پکڑ لیا۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یقیناً شیطان کا ہاتھ ان دونوں کے ہاتھوں کے ساتھ میرے ہاتھ میں تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1653]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن] عن حذيفة. مختصر مسلم 1296.»
قال الشيخ الألباني: صحيح