الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1664. إن الصخرة العظيمة لتلقى من شفير جهنم فتهوي بها سبعين ....
بلاشبہ ایک بہت بڑی چٹان جہنم کے کنارے سے پھینکی ....
حدیث نمبر: 1662
«إن الصخرة العظيمة لتلقى من شفير جهنم فتهوي بها سبعين عاما ما تفضي إلى قرارها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ ایک بہت بڑی چٹان جہنم کے کنارے سے پھینکی جائے، تو وہ ستر سال تک اس میں گرتی رہے گی لیکن اس کی تہہ تک نہیں پہنچ پائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1662]
”بلاشبہ ایک بہت بڑی چٹان جہنم کے کنارے سے پھینکی جائے، تو وہ ستر سال تک اس میں گرتی رہے گی لیکن اس کی تہہ تک نہیں پہنچ پائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1662]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عتبة بن غزوان. الصحيحة 1611: حم، م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح