الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1680. إن العبد ليتكلم بالكلمة ما يتبين فيها يزل بها في ....
بلاشبہ بندہ (بغیر سوچے سمجھے) کوئی ایسی بات کہہ دیتا ....
حدیث نمبر: 1678
«إن العبد ليتكلم بالكلمة ما يتبين فيها يزل بها في النار أبعد ما بين المشرق والمغرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ بندہ (بغیر سوچے سمجھے) کوئی ایسی بات کہہ دیتا ہے جس کے انجام پر وہ غور و فکر نہیں کرتا، تو وہ اس ایک بات کی وجہ سے جہنم کی آگ میں اتنی دور گر جاتا ہے جتنا مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1678]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 540.»
قال الشيخ الألباني: صحيح