الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1686. إن القبر أول منازل الآخرة فإن نجا منه فما بعده ....
بلاشبہ قبر آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل ہے۔ ....
حدیث نمبر: 1684
«إن القبر أول منازل الآخرة فإن نجا منه فما بعده أيسر منه وإن لم ينج منه فما بعده أشد منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ قبر آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل ہے۔ پس اگر انسان اس سے نجات پا گیا تو اس کے بعد کی منزلیں اس سے زیادہ آسان ہوں گی، اور اگر وہ اس سے نجات نہ پا سکا تو اس کے بعد کی منزلیں اس سے بھی زیادہ سخت ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1684]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت هـ ك] عن عثمان بن عفان. المشكاة 132: تخ، ك، خط.»
قال الشيخ الألباني: حسن