🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1703. إن الله أخذ الميثاق من ظهر آدم بنعمان يوم عرفة ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے عرفہ کے دن مقام نعمان (عرفات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1701
"إن الله أخذ الميثاق من ظهر آدم بنعمان يوم عرفة وأخرج من صلبه كل ذرية ذرأها فنثرهم بين يديه كالذر ثم
كلمهم قبلا قال: {َألَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى}"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے عرفہ کے دن مقام نعمان (عرفات کی ایک وادی) میں آدم (علیہ السلام) کی پیٹھ سے عہد و پیمان لیا، اور ان کی پشت سے ان کی تمام وہ ذریت نکال لی جسے وہ پیدا کرنے والا تھا، پھر انہیں ان کے سامنے چیونٹیوں کی طرح پھیلا دیا۔ پھر ان سے روبرو کلام کرتے ہوئے فرمایا: ﴿أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى﴾ ”کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ سب نے جواب دیا: کیوں نہیں! (تو ہی ہمارا رب ہے)۔“ [سورة الأعراف: 172] “ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1701]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن ك هق1 في الأسماء] عن ابن عباس. شرح الطحاوية: 219، الصحيحة 1623، السنة 87.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں