🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1716. إن الله أذن لي أن أحدث عن ديك قد مرقت ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اجازت دی ہے کہ میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1714
"إن الله أذن لي أن أحدث عن ديك قد مرقت رجلاه الأرض وعنقه مثنية تحت العرش وهو يقول: سبحانك ما أعظمك!
فيرد عليه: لا يعلم ذلك من حلف بي كاذبا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اجازت دی ہے کہ میں ایک ایسے مرغ (کی شکل والے فرشتے) کے بارے میں بتاؤں جس کے پاؤں زمین کی گہرائیوں کو پار کر چکے ہیں اور اس کی گردن عرش کے نیچے مڑی ہوئی ہے اور وہ کہہ رہا ہے: «سُبْحَانَكَ مَا أَعْظَمَكَ» (اے اللہ!) تو پاک ہے، تیری عظمت کس قدر بڑی ہے۔ تو اسے (اللہ کی طرف سے) جواب دیا جاتا ہے کہ: اس حقیقت کو وہ شخص نہیں جانتا جو جھوٹے طور پر میری قسم اٹھاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1714]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [أبو الشيخ في العظمة طس ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 150.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں