🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1729. إن الله أوحى إلي: أنه من سلك مسلكا في طلب ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے میری طرف وحی فرمائی ہے کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1727
«إن الله أوحى إلي: أنه من سلك مسلكا في طلب العلم سهلت له طريق الجنة ومن سلبت كريمتيه أثبته عليهما الجنة وفضل في علم خير من فضل في عبادة وملاك الدين الورع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے میری طرف وحی فرمائی ہے کہ جو شخص علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلتا ہے، تو میں اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہوں، اور جس کی میں دو پیاری چیزیں (یعنی آنکھیں) چھین لوں تو میں ان کے بدلے اس کے لیے جنت واجب کر دیتا ہوں، اور علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بہتر ہے، اور دین کی بنیاد پرہیزگاری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1727]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هب] عن عائشة1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں