الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1741. إن الله تعالى جعل ما يخرج من بني آدم مثلا ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو دنیا کے ....
حدیث نمبر: 1739
«إن الله تعالى جعل ما يخرج من بني آدم مثلا للدنيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو دنیا کے لیے ایک مثال بنا دیا ہے جو انسان کے پیٹ سے (فضلہ بن کر) خارج ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1739]
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو دنیا کے لیے ایک مثال بنا دیا ہے جو انسان کے پیٹ سے (فضلہ بن کر) خارج ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1739]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم طب هب] عن الضحاك بن سفيان. الصحيحة 382: ابن أبي الدنيا.»
قال الشيخ الألباني: حسن