🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1769. إن الله خلق مائة رحمة فبث بين خلقه رحمة واحدة ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے سو رحمتیں پیدا فرمائی ہیں، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1766
«إن الله خلق مائة رحمة فبث بين خلقه رحمة واحدة فهم يتراحمون بها وادخر عنده لأوليائه تسعة وتسعين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے سو رحمتیں پیدا فرمائی ہیں، پھر اس نے اپنی مخلوق کے درمیان صرف ایک رحمت پھیلائی جس کی وجہ سے وہ ایک دوسرے پر رحم کرتے ہیں، اور اپنے نیک بندوں کے لیے ننانوے رحمتیں اپنے پاس ذخیرہ کر رکھی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1766]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ابن عساكر] عن معاوية بن حيدة. الصحيحة 1634حم، ك - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں