الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1775. إن الله زادكم صلاة فحافظوا عليها وهي الوتر
بے شک اللہ تعالیٰ نے تم پر ایک نماز کا ....
حدیث نمبر: 1772
«إن الله زادكم صلاة فحافظوا عليها وهي الوتر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے تم پر ایک نماز کا اضافہ فرمایا ہے، پس تم اس کی حفاظت کرو اور وہ وتر کی نماز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1772]
”بے شک اللہ تعالیٰ نے تم پر ایک نماز کا اضافہ فرمایا ہے، پس تم اس کی حفاظت کرو اور وہ وتر کی نماز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1772]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عمرو. الإرواء 423، الصحيحة 108: طب, الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح