الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب التجارات کتاب: تجارت کے احکام و مسائل |
سنن ابن ماجه
كتاب التجارات کتاب: تجارت کے احکام و مسائل The Chapters on Business Transactions 35. بَابُ: التَّوَقِّي فِي الْكَيْلِ وَالْوَزْنِ باب: ناپ تول میں احتیاط برتنے کا بیان۔ Chapter: Being Cautious With Regard To Weights And Measures
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو مدینہ والے ناپ تول میں سب سے برے تھے، اللہ تعالیٰ نے آیت کریمہ: «ويل للمطففين» ”خرابی ہے کم تولنے والوں کے لیے الخ“ اتاری اس کے بعد وہ ٹھیک ٹھیک ناپنے لگے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6275، ومصباح الزجاجة: 780) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.