الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1793. إن الله قد أمده لرؤيته فإن أغمي عليكم فأكملوا العدة
بے شک اللہ تعالیٰ نے اس (چاند) کو دیکھنے کے ....
حدیث نمبر: 1790
«إن الله قد أمده لرؤيته فإن أغمي عليكم فأكملوا العدة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس (چاند) کو دیکھنے کے لیے مدت کو بڑھایا ہے (یعنی چاند کا دیکھنا ضروری قرار دیا ہے)، لہٰذا اگر مطلع تم پر ابر آلود ہو جائے تو گنتی پوری کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1790]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن ابن عباس. الإرواء 903.»
قال الشيخ الألباني: صحيح