الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1818. إن الله ليربي لأحدكم التمرة واللقمة كما يربي لأحدكم فلوه ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کے کھجور یا ....
حدیث نمبر: 1815
«إن الله ليربي لأحدكم التمرة واللقمة كما يربي لأحدكم فلوه أو فصيله حتى تكون مثل أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کے کھجور یا لقمے (کے صدقے) کو اس طرح پالتا ہے جس طرح تم میں سے کوئی اپنے گھوڑے یا اونٹنی کے بچے کو پالتا ہے، یہاں تک کہ وہ (صدقہ بڑھ کر) احد پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1815]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب] عن عائشة. تخريج مشكلة الفقر 116، صحيح الترغيب 850.»
قال الشيخ الألباني: صحيح