الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1830. إن الله تعالى مع القاضي ما لم يجر فإذا جار ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک ....
حدیث نمبر: 1827
«إن الله تعالى مع القاضي ما لم يجر فإذا جار تبرأ منه وألزمه الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک کہ وہ ناانصافی نہ کرے۔ پس جب وہ ناانصافی کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے بری الذمہ ہو جاتا ہے اور شیطان کو اس کے ساتھ چمٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1827]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك هق] عن ابن أبي أوفى. المشكاة 3741: ت.»
قال الشيخ الألباني: حسن