🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1872. إن الله تعالى يبتلي العبد فيما أعطاه فإن رضي بما ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ بندے کو جو کچھ عطا فرماتا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1869
«إن الله تعالى يبتلي العبد فيما أعطاه فإن رضي بما قسم الله له بورك له فيه ووسعه وإن لم يرض لم يبارك له ولم يزد على ما كتب له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ بندے کو جو کچھ عطا فرماتا ہے اس میں اسے آزماتا ہے، پس اگر وہ اللہ کی تقسیم پر راضی ہو جائے تو اس کے لیے اس میں برکت دی جاتی ہے اور وسعت پیدا کر دی جاتی ہے، اور اگر وہ راضی نہ ہو تو اس کے لیے اس میں برکت نہیں دی جاتی اور اس کے مقدر سے زیادہ اسے کچھ نہیں ملتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1869]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ابن قانع هب] عن رجل من بني سليم. الصحيحة 1658.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں