الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1932. إن المؤذن يغفر له مدى صوته ويصدقه كل رطب ويابس ....
بیشک مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے وہاں تک ....
حدیث نمبر: 1929
«إن المؤذن يغفر له مدى صوته ويصدقه كل رطب ويابس سمع صوته والشاهد عليه خمس وعشرون درجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے وہاں تک اس کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں، اور ہر خشک و تر چیز جو اس کی آواز سنتی ہے وہ اس کی تصدیق کرتی ہے، اور اس پر گواہی دینے والے (یعنی اس کے ساتھ نماز میں حاضر ہونے والے) کے لیے پچیس درجات کا ثواب ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1929]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أبي هريرة. تخريج الترغيب 2/107: حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن