الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1934. إن المؤمن تخرج نفسه من بين جنبيه وهو يحمد الله ....
بیشک مومن کی روح اس کے پہلوؤں کے درمیان سے ....
حدیث نمبر: 1931
«إن المؤمن تخرج نفسه من بين جنبيه وهو يحمد الله تعالى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک مومن کی روح اس کے پہلوؤں کے درمیان سے اس حال میں پرواز کرتی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کر رہا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1931]
”بیشک مومن کی روح اس کے پہلوؤں کے درمیان سے اس حال میں پرواز کرتی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کر رہا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1931]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هب] عن ابن عباس. الصحيحة 1632: حم، ن، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح