🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1944. إن المرأة تنكح لدينها ومالها وجمالها فعليك بذات الدين تربت ....
بیشک عورت سے اس کے دین، اس کے مال اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1941
«إن المرأة تنكح لدينها ومالها وجمالها فعليك بذات الدين تربت يداك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک عورت سے اس کے دین، اس کے مال اور اس کے حسن کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے، لہٰذا تم دین دار عورت کو لازم پکڑو، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں (یعنی تمہیں بھلائی نصیب ہو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1941]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت ن] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں