الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1974. إن الميت يبعث في ثيابه التي يموت فيها
بیشک میت انہی کپڑوں (یعنی کفن یا شہید کے لباس) ....
حدیث نمبر: 1971
«إن الميت يبعث في ثيابه التي يموت فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک میت انہی کپڑوں (یعنی کفن یا شہید کے لباس) میں اٹھائی جائے گی جن میں وہ فوت ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1971]
”بیشک میت انہی کپڑوں (یعنی کفن یا شہید کے لباس) میں اٹھائی جائے گی جن میں وہ فوت ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1971]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هق] عن أبي سعيد. الصحيحة 1671: د، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح