🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1981. إن الناس يصيرون يوم القيامة جثا كل أمة تتبع نبيها ....
بیشک قیامت کے دن لوگ گھٹنوں کے بل گرے ہوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1978
«إن الناس يصيرون يوم القيامة جثا كل أمة تتبع نبيها يقولون: يا فلان اشفع يا فلان اشفع حتى تنتهي الشفاعة إلى محمد صلى الله عليه وسلم فذلك يوم يبعثه الله المقام المحمود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن لوگ گھٹنوں کے بل گرے ہوں گے، ہر امت اپنے نبی کے پیچھے چلے گی اور کہے گی: اے فلاں! سفارش کیجیے، اے فلاں! سفارش کیجیے، یہاں تک کہ شفاعت کا معاملہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچ جائے گا، پس یہ وہ دن ہوگا جس دن اللہ تعالیٰ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو مقامِ محمود پر فائز فرمائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1978]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں