🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1985. إن النذر نذران فما كان لله فكفارته الوفاء به وما ....
بیشک نذر کی دو قسمیں ہیں: پس جو نذر اللہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1982
«إن النذر نذران فما كان لله فكفارته الوفاء به وما كان للشيطان فلا وفاء له وعليه كفارة يمين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک نذر کی دو قسمیں ہیں: پس جو نذر اللہ کے لیے ہو اس کا کفارہ اسے پورا کرنا ہے، اور جو نذر شیطان کے لیے (یعنی گناہ کی) ہو اسے پورا کرنا جائز نہیں اور اس پر قسم کا کفارہ لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1982]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هق] عن ابن عباس. الصحيحة 479.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں