🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2004. إن أمامكم عقبة كئودا لا يجوزها المثقلون
بیشک تمہارے آگے ایک سخت اور دشوار گزار گھاٹی ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2001
«إن أمامكم عقبة كئودا لا يجوزها المثقلون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک تمہارے آگے ایک سخت اور دشوار گزار گھاٹی ہے جسے بوجھ والے (گناہوں اور دنیا دار) لوگ پار نہیں کر سکیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2001]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هب] عن أبي الدرداء. المشكاة 5204.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں