الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2008. إن أمتي يدعون يوم القيامة غرا محجلين من آثار الوضوء.. ....
بیشک قیامت کے دن میری امت کے لوگوں کو اس ....
حدیث نمبر: 2005
«إن أمتي يدعون يوم القيامة غرا محجلين من آثار الوضوء.....»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن میری امت کے لوگوں کو اس حال میں بلایا جائے گا کہ وضو کے نشانات کی وجہ سے ان کے چہرے اور ہاتھ پاؤں چمک رہے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2005]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 1030: حم، أبو عوانة، الطحاوي، هق. مختصر مسلم 128.»
قال الشيخ الألباني: صحيح