🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2022. إن أول ما نبدأ به في يومنا هذا أن نصلي ....
بیشک ہم اپنے اس (عیدِ قربان کے) دن جس کام ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2019
«إن أول ما نبدأ به في يومنا هذا أن نصلي ثم نرجع فننحر فمن فعل ذلك فقد أصاب سنتنا ومن ذبح قبل ذلك فإنما هو لحم قدمه لأهله ليس من النسك في شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک ہم اپنے اس (عیدِ قربان کے) دن جس کام سے آغاز کرتے ہیں، وہ یہ ہے کہ ہم پہلے نماز پڑھیں، پھر لوٹ کر آئیں اور قربانی کریں۔ پس جس نے ایسا کیا تو اس نے ہماری سنت کو پا لیا، اور جس نے اس (نماز) سے پہلے جانور ذبح کر لیا، تو وہ محض گوشت ہے جو اس نے اپنے گھر والوں کے لیے جلدی تیار کر لیا ہے، قربانی کے مناسک کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2019]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 3] عن البراء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں