الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2026. إن أول منسك يومكم هذا الصلاة
بیشک آج کے اس دن ہماری پہلی عبادت (عید کی) ....
حدیث نمبر: 2023
«إن أول منسك يومكم هذا الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک آج کے اس دن ہماری پہلی عبادت (عید کی) نماز پڑھنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2023]
”بیشک آج کے اس دن ہماری پہلی عبادت (عید کی) نماز پڑھنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2023]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن البراء. الصحيحة 1678.»
قال الشيخ الألباني: حسن