🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2030. إن أهل الجنة ليتراءون أهل الغرف من فوقهم كما تراءون ....
بیشک جنت والے اپنے سے اوپر والے محلات میں رہنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2027
«إن أهل الجنة ليتراءون أهل الغرف من فوقهم كما تراءون الكوكب الدري الغابر في الأفق من المشرق أو المغرب لتفاضل ما بينهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک جنت والے اپنے سے اوپر والے محلات میں رہنے والوں کو اس طرح دیکھیں گے جس طرح تم مشرق یا مغرب کے افق پر چمکتے ہوئے دور کے ستارے کو دیکھتے ہو، یہ ان کے درمیان درجات کے فرق اور فضیلت کی وجہ سے ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2027]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي سعيد [ت] عن أبي هريرة. الروض النضير 361، مختصر مسلم 1961.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں