الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2033. إن أهل الدرجات العلى يراهم من هو أسفل منهم كما ....
بیشک بلند درجات والوں کو ان سے نیچے والے لوگ ....
حدیث نمبر: 2030
«إن أهل الدرجات العلى يراهم من هو أسفل منهم كما ترون الكوكب الطالع في أفق السماء وإن أبا بكر وعمر منهم وأنعما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک بلند درجات والوں کو ان سے نیچے والے لوگ اس طرح دیکھیں گے جیسے تم آسمان کے افق پر چمکتے ہوئے ستارے کو دیکھتے ہو، اور بیشک ابوبکر اور عمر انہی میں سے ہیں اور وہ کتنے ہی بہترین ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2030]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ حب] عن أبي سعيد [طب] عن جابر بن سمرة [ابن عساكر] عن ابن عمرو وعن أبي هريرة. الروض النضير 970.»
قال الشيخ الألباني: صحيح