🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2046. إن بني إسرائيل كان إذا أصاب أحدهم البول قرضه بالمقراض ....
بیشک بنی اسرائیل (کا یہ حال تھا کہ) جب ان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2043
«إن بني إسرائيل كان إذا أصاب أحدهم البول قرضه بالمقراض» فإذا أراد أحدكم أن يبول فليرتد بوله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک بنی اسرائیل (کا یہ حال تھا کہ) جب ان میں سے کسی (کے کپڑے یا جسم) کو پیشاب لگ جاتا تو وہ اس حصے کو قینچی سے کاٹ دیتا تھا، لہٰذا جب تم میں سے کوئی پیشاب کا ارادہ کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پیشاب کے لیے (نرم) جگہ تلاش کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2043]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك] عن أبي موسى. صحيح الترغيب 156: حم، ابن أبي شيبة، الحميدي، ابن ماجه، ك، ع - عبد الرحمن بن حسنة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں