🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2077. إن رجلا حضره الموت فلما أيس من الحياة أوصى أهله ....
بےشک ایک شخص کی موت کا وقت قریب آیا، جب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2074
«إن رجلا حضره الموت فلما أيس من الحياة أوصى أهله إذا أنا مت فاجمعوا لي حطبا كثيرا جزلا ثم أوقدوا فيه نارا حتى إذا أكلت لحمي وخلصت إلى عظمي فامتحشت فخذوها فاطحنوها ثم انظروا يوما راحا فاذروها في اليم ففعلوا ما أمرهم فجمعه الله وقال له: لم فعلت ذلك؟ قال: من خشيتك فغفر له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بےشک ایک شخص کی موت کا وقت قریب آیا، جب وہ زندگی سے ناامید ہو گیا تو اس نے اپنے گھر والوں کو وصیت کی کہ جب میں مر جاؤں تو بہت زیادہ خشک لکڑیاں اکٹھی کرنا، پھر ان میں آگ جلانا یہاں تک کہ جب وہ میرے گوشت کو کھا لیں اور میری ہڈیوں تک پہنچ کر انہیں جلا ڈالیں تو انہیں لے کر پیس لینا، پھر ایک تیز ہوا والے دن دیکھ کر انہیں سمندر میں بکھیر دینا۔ انہوں نے ویسے ہی کیا جیسے اس نے حکم دیا تھا۔ پھر اللہ نے اس کے ذرات کو جمع کیا اور اس سے پوچھا: تو نے ایسا کیوں کیا تھا؟ اس نے کہا: آپ کے خوف کی وجہ سے! تو اللہ نے اسے معاف فرما دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2074]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن هـ] عن حذيفة وأبي مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں