الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2105. إن عامة عذاب القبر من البول فتنزهوا منه
بے شک عذابِ قبر کا زیادہ تر حصہ پیشاب (کے ....
حدیث نمبر: 2102
«إن عامة عذاب القبر من البول فتنزهوا منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک عذابِ قبر کا زیادہ تر حصہ پیشاب (کے چھینٹوں سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے، لہٰذا تم اس سے بچا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2102]
”بے شک عذابِ قبر کا زیادہ تر حصہ پیشاب (کے چھینٹوں سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے، لہٰذا تم اس سے بچا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2102]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عبد بن حميد البزار طب ك] عن ابن عباس. صحيح الترغيب 152: قط، أبو نعيم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح