🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2115. إن علما لا ينتفع به ككنز لا ينفق منه في ....
بے شک وہ علم جس سے فائدہ نہ اٹھایا جائے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2112
«إن علما لا ينتفع به ككنز لا ينفق منه في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک وہ علم جس سے فائدہ نہ اٹھایا جائے، اس خزانے کی طرح ہے جس میں سے اللہ کی راہ میں کچھ خرچ نہ کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2112]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن عساكر] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 118: حم، الدارمي، طس، ابن عبد البر.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں