🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2123. إن في الجمعة لساعة لا يوافقها عبد مسلم وهو قائم ....
جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے کہ اگر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2120
«إن في الجمعة لساعة لا يوافقها عبد مسلم وهو قائم يصلي يسأل الله فيها خيرا إلا أعطاه الله إياه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے کہ اگر کوئی مسلمان بندہ اسے اس حال میں پا لے کہ وہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہو اور اللہ سے کسی بھلائی کا سوال کرے، تو اللہ تعالیٰ اسے وہ چیز ضرور عطا فرما دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2120]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم م ن هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 401.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں