الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2139. إن فيك لخصلتين يحبهما الله تعالى: الحلم والأناة
بے شک تمہارے اندر دو خصلتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ ....
حدیث نمبر: 2136
«إن فيك لخصلتين يحبهما الله تعالى: الحلم والأناة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے اندر دو خصلتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے: ایک بردباری اور دوسری تحمل (یعنی جلد بازی نہ کرنا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2136]
”بے شک تمہارے اندر دو خصلتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے: ایک بردباری اور دوسری تحمل (یعنی جلد بازی نہ کرنا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2136]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن ابن عباس. الروض النضير 406، مختصر مسلم 1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح