الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2141. إن قدر حوضي كما بين أيلة وصنعاء من اليمن وإن ....
بے شک میرے حوض کی لمبائی اتنی ہے جتنا شام ....
حدیث نمبر: 2138
«إن قدر حوضي كما بين أيلة وصنعاء من اليمن وإن فيه من الأباريق كعدد نجوم السماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میرے حوض کی لمبائی اتنی ہے جتنا شام کے شہر اَیلہ اور یمن کے شہر صنعاء کے درمیان کا فاصلہ ہے، اور بے شک اس میں آسمان کے ستاروں کی تعداد کے برابر برتن (پیالے) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2138]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أنس. شرح الطحاوية 192.»
قال الشيخ الألباني: صحيح