الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2148. إن لبيوتكم عمارا فحرجوا عليهن ثلاثا فإن بدا لكم بعد ....
بے شک تمہارے گھروں میں آباد رہنے والے کچھ جنات ....
حدیث نمبر: 2145
«إن لبيوتكم عمارا فحرجوا عليهن ثلاثا فإن بدا لكم بعد ذلك منهن شيء فاقتلوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے گھروں میں آباد رہنے والے کچھ جنات ہیں، پس تم انہیں تین دن تک تنبیہ کرو، اگر اس کے بعد ان میں سے کوئی تمہیں نظر آئے تو اسے مار ڈالو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2145]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي سعيد. الضعيفة 3136، مختصر مسلم 1498.»
قال الشيخ الألباني: صحيح