الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2150. إن لكل أمة أمينا وإن أمين هذه الأمة أبو عبيدة ....
بے شک ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور ....
حدیث نمبر: 2147
«إن لكل أمة أمينا وإن أمين هذه الأمة أبو عبيدة بن الجراح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور بے شک اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح (رضی اللہ عنہ) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2147]
”بے شک ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور بے شک اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح (رضی اللہ عنہ) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2147]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أنس1. حم 3/133، 175، 184، 189، 245، 281. م 7/129 – أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح