الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2163. إن لك من الأجر على قدر نصبك ونفقتك
بے شک تمہارے لیے تمہاری مشقت اور تمہارے خرچ کے ....
حدیث نمبر: 2160
«إن لك من الأجر على قدر نصبك ونفقتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے لیے تمہاری مشقت اور تمہارے خرچ کے بقدر اجر و ثواب ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2160]
”بے شک تمہارے لیے تمہاری مشقت اور تمہارے خرچ کے بقدر اجر و ثواب ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2160]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن عائشة. الترغيب 2/113.»
قال الشيخ الألباني: صحيح