الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2167. إن لله تعالى أقواما يختصهم بالنعم لمنافع العباد ويقرها فيهم ....
بے شک اللہ تعالیٰ کے کچھ ایسے بندے ہیں جنہیں ....
حدیث نمبر: 2164
«إن لله تعالى أقواما يختصهم بالنعم لمنافع العباد ويقرها فيهم ما بذلوها فإذا منعوها نزعها منهم فحولها إلى غيرهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کے کچھ ایسے بندے ہیں جنہیں وہ دوسرے بندوں کے فائدے کے لیے خاص نعمتوں سے نوازتا ہے، اور وہ نعمتیں ان کے پاس تب تک برقرار رکھتا ہے جب تک وہ انہیں خرچ کرتے رہتے ہیں۔ پس جب وہ انہیں روک لیتے ہیں، تو وہ ان سے چھین کر دوسروں کی طرف منتقل کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2164]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن أبي الدنيا في قضاء الحوائج طب حل] عن ابن عمر. الصحيحة 1692: تمام، حل، خط، ابن عساكر، الكلاباذي.»
قال الشيخ الألباني: حسن