الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2197. إن مسح الحجر الأسود والركن اليماني يحطان الخطايا حطا
بلاشبہ حجر اسود اور رکن یمانی کا مسح کرنا (یعنی ....
حدیث نمبر: 2194
«إن مسح الحجر الأسود والركن اليماني يحطان الخطايا حطا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ حجر اسود اور رکن یمانی کا مسح کرنا (یعنی انہیں چھونا) گناہوں کو پوری طرح جھاڑ دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2194]
”بلاشبہ حجر اسود اور رکن یمانی کا مسح کرنا (یعنی انہیں چھونا) گناہوں کو پوری طرح جھاڑ دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2194]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عمر. المشكاة 2580: ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح