🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2213. إن من أعظم الفرى أن يدعى الرجل إلى غير أبيه ....
بلاشبہ سب سے بڑے جھوٹ یہ ہیں کہ کوئی شخص ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2210
«إن من أعظم الفرى أن يدعى الرجل إلى غير أبيه أو يرى عينيه ما لم تريا ويقول على رسول الله صلى الله عليه وسلم ما لم يقل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ سب سے بڑے جھوٹ یہ ہیں کہ کوئی شخص اپنے حقیقی باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنا نسب منسوب کرے، یا اپنی آنکھوں کو وہ کچھ دکھائے جو انہوں نے نہیں دیکھا (یعنی جھوٹا خواب بیان کرے)، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کوئی ایسی بات منسوب کرے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کہی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2210]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن واثلة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں