🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2221. إن من الشجر شجرة لا يسقط ورقها وإنها مثل المسلم ....
بلاشبہ درختوں میں ایک ایسا درخت ہے جس کے پتے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2218
«إن من الشجر شجرة لا يسقط ورقها وإنها مثل المسلم فحدثوني ما هي؟ ثم قال: هي النخلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ درختوں میں ایک ایسا درخت ہے جس کے پتے نہیں گرتے، اور بلاشبہ اس کی مثال مسلمان جیسی ہے۔ پس مجھے بتاؤ وہ کون سا درخت ہے؟“ (لوگوں کے خاموش رہنے پر) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ کھجور کا درخت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2218]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں