🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2224. إن من الغيرة ما يحب الله ومنها ما يبغض الله ....
بلاشبہ غیرت کی ایک قسم وہ ہے جسے اللہ پسند ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2221
«إن من الغيرة ما يحب الله ومنها ما يبغض الله وإن من الخيلاء ما يحب الله ومنها ما يبغض الله فأما الغيرة التي يحبها الله فالغيرة في الريبة وأما الغيرة التي يبغض الله فالغيرة في غير الريبة وأما الخيلاء التي يحبها الله فاختيال الرجل في القتال واختياله عند الصدقة وأما الخيلاء التي يبغض الله فاختيال الرجل في البغي والفخر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ غیرت کی ایک قسم وہ ہے جسے اللہ پسند فرماتا ہے اور ایک وہ ہے جسے اللہ ناپسند فرماتا ہے۔ اسی طرح فخر و غرور (کی چال) کی ایک قسم وہ ہے جسے اللہ پسند فرماتا ہے اور ایک وہ ہے جسے اللہ ناپسند فرماتا ہے۔ پس وہ غیرت جسے اللہ پسند فرماتا ہے، وہ شک کی بنیاد پر (حرام کام کے اندیشے کے وقت) غیرت کرنا ہے، اور وہ غیرت جسے اللہ ناپسند فرماتا ہے، وہ بلاوجہ (بغیر کسی شک کے) غیرت کرنا ہے۔ اور وہ غرور جسے اللہ پسند فرماتا ہے، وہ آدمی کا میدانِ جنگ میں اور صدقہ دیتے وقت اکڑ کر چلنا ہے، اور وہ غرور جسے اللہ ناپسند فرماتا ہے، وہ آدمی کا سرکشی اور تکبر کی بنا پر اکڑ کر چلنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2221]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د ن حب] جابر بن عتيك. الإرواء 1999.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں